dailyreformer.pk
November 6, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Executive Engineer Buildings CWPP&H Department District Lasbela UthalTender Notice: Executive Engineer Buildings CWPP&H Department District Lasbela UthalRequest for Bids Project Management Unit Balochistan Education Support Programmeبلوچستان کے نوجوان سرکاری ملازمتوں کے بجائے کاروبار اور ڈیجیٹل تعلیم پر توجہ دیں: گورنرقلعہ عبداللہ میں حکومتی وفد کے مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم اور شاہراہ کھول دی گئیکوئٹہ ڈویژن میں 125 بند اسکول دوبارہ فعال، 46 غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائیکوئٹہ کے تھانوں میں شہریوں کی شکایات ریکارڈ کرنے کے لیے آڈیو نظام نصبکوئٹہ میں گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت، بلوچستان ہائیکورٹ کا سخت نوٹسبلوچستان سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی نقل مکانی پر گورنر کا اظہارِ تشویشبلوچستان میں امن و امان کا اعلیٰ سطحی جائزہ، سیف سٹی منصوبوں کے لیے فنڈز کی ہدایتTender Notice: Executive Engineer Buildings CWPP&H Department District Lasbela UthalTender Notice: Executive Engineer Buildings CWPP&H Department District Lasbela UthalRequest for Bids Project Management Unit Balochistan Education Support Programmeبلوچستان کے نوجوان سرکاری ملازمتوں کے بجائے کاروبار اور ڈیجیٹل تعلیم پر توجہ دیں: گورنرقلعہ عبداللہ میں حکومتی وفد کے مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم اور شاہراہ کھول دی گئیکوئٹہ ڈویژن میں 125 بند اسکول دوبارہ فعال، 46 غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائیکوئٹہ کے تھانوں میں شہریوں کی شکایات ریکارڈ کرنے کے لیے آڈیو نظام نصبکوئٹہ میں گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت، بلوچستان ہائیکورٹ کا سخت نوٹسبلوچستان سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی نقل مکانی پر گورنر کا اظہارِ تشویشبلوچستان میں امن و امان کا اعلیٰ سطحی جائزہ، سیف سٹی منصوبوں کے لیے فنڈز کی ہدایت

فیفا ورلڈکپ: میسی کو بم سے اڑانے کی دھمکی، مشکوک شخص کی رونالڈو کے ہوٹل آمد کا انکشاف

فیفا ورلڈکپ: میسی کو بم سے اڑانے کی دھمکی، مشکوک شخص کی رونالڈو کے ہوٹل آمد کا انکشاف

فیفا ورلڈکپ 2026 کے دوران سیکیورٹی خطرات سے متعلق ایک مبینہ لیک پولیس ڈوزیئر نے دنیائے فٹبال میں ہلچل مچادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا، میکسیکو اور کینیڈا نے کی جبکہ فائنل میں اسپین نے ارجنٹائن کو 0-1 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

رپورٹس کے مطابق ایونٹ کے دوران ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی کو کئی مرتبہ نشانہ بنانے کی دھمکیاں دی گئیں۔

اردن کے خلاف میچ سے قبل مبینہ طور پر ایک شخص نے ڈیلاس ایئرپورٹ پر کال کرکے اسٹیڈیم میں گرینیڈز اور رائفل کے ساتھ حملے کی دھمکی دی۔

مصر کے خلاف میچ سے قبل بھی ایک شخص نے سوشل میڈیا پر میسی کو بم حملے کا نشانہ بنانے کی دھمکی دی۔

اسی میچ کے دوران اسٹیڈیم کے کچرے کے ڈبوں میں بم رکھے ہونے کی اطلاع پر بم ڈسپوزل ماہرین اور تربیت یافتہ کتوں نے سرچ آپریشن کیا تاہم کوئی دھماکا خیز مواد نہیں ملا۔

دوسری جانب کرسٹیانو رونالڈو بھی سیکیورٹی خدشات سے محفوظ نہ رہے۔

کرسٹیانو رونالڈو کی رہائش گاہ سے متعلق معلومات حاصل کرنے کی کوشش بھی سامنے آئی جبکہ ایک مشکوک شخص مبینہ طور پر مداح بن کر ان کے ہوٹل تک پہنچ گیا۔

ریفری فرانسوا لیٹیکسیئر کو بھی ارجنٹائن-مصر میچ کے فیصلوں کے بعد ہزاروں دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے۔

ادھر کھلاڑیوں الیگزینڈر سورلوتھ اور جے ہون کیمپاز کو اہم مواقع ضائع کرنے کے بعد مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے میڈیا سینٹر میں سیکیورٹی خلاف ورزی کے بعد وہاں تین حفاظتی حصار، کنکریٹ رکاوٹیں، اینٹی اسنائپر اسکرینز اور نو فلائی زون قائم کیا گیا جس کے باعث یہ ورلڈ کپ کی تاریخ کے سخت ترین سیکیورٹی انتظامات والے ایونٹس میں شمار ہوا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *