dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
جون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروع

آزاد کشمیر میں مون سون بارش، بچوں و خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق، مکانات کو نقصان

بارشوں کے دوران 7 افراد زخمی ہوئے، 60 مکانات مکمل تباہ ہوئے اور 157 کو جزوی نقصان پہنچا ہے، ایس ڈی ایم اے۔

آزاد جموں و کشمیر میں مون سون کی حالیہ بارش کے دوران 3 بچوں اور 5 خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے اور 217 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

اسٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) کی جانب سے مون سون کی بارش کے دوران ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں اور بتایا گیا ہے کہ حالیہ بارشوں کے باعث آزاد جموں وکشمیر میں مجموعی طور پر 13 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں 3 بچے، 5 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ حالیہ مون سون بارشوں کے دوران مجموعی طور پر 7 افراد زخمی ہوئے، جن میں 4 مرد، دو خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔

آزاد کشمیر میں مون سون کی بارش کے دوران مجموعی طور پر 217 مکانات کو نقصان پہنچا، 157 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے اور 60 مکمل تباہ ہوگئے، اس دوران 22 جانوروں او املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ایس ڈی ایم اے نے بتایا کہ گزشتہ ماہ سے جاری مون سون کے دوران متعدد رابطہ سڑکوں اور پلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *