کوئٹہ میں عالمی یومِ پولیو کی تقریب کے دوران حکام نے صوبے میں دو سال سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہ ہونے اور ماحولیاتی نمونوں کے منفی نتائج کو اہم پیش رفت قرار دیا۔ سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پولیو ٹیموں کے تحفظ پر زور دیا۔
بلوچستان میں دو سال سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہ ہونے پر کارکنوں کو خراجِ تحسین

Leave a Reply