بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی اور سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے زیرِ انتظام سڑکوں کے منصوبوں میں تاخیر اور کام کے معیار پر تحفظات ظاہر کیے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے علاقے کی بعض سڑکوں کی خراب حالت کا بھی ذکر کیا۔
بلوچستان میں سڑکوں کے منصوبوں کی ناقص کارکردگی پر وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی تنقید

Leave a Reply