ریلوے حکام کے مطابق ضروری مرمتی کام کے باعث کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور جناح پیپلز ٹرین کی سروس 29 اکتوبر کو معطل کی گئی۔ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روکنے کا فیصلہ ہوا۔
بلوچستان میں جعفر ایکسپریس سمیت ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل

Leave a Reply