28 اکتوبر کے سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق چاغی کی تقسیم کے بعد ویسٹرن چاغی قائم کردیا گیا۔ ماشکیل کو واشک سے الگ کرکے نئے ضلع میں شامل کیا گیا ہے، جس میں تفتان بھی شامل ہے۔
بلوچستان میں نیا ضلع ویسٹرن چاغی قائم، نوکنڈی ہیڈکوارٹر مقرر

Leave a Reply