عدالت نے واسا، محکمہ ماحولیات اور ضلعی انتظامیہ سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔ آلودہ پانی سے پیدا ہونے والی سبزیوں کو انسانی صحت کے لیے خطرہ قرار دیا گیا۔
کوئٹہ میں گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت، بلوچستان ہائیکورٹ کا سخت نوٹس

Leave a Reply