dailyreformer.pk
September 5, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈبلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشلکوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطلگل پلازہ آتشزدگی کیس کا چالان عدالت میں جمع، تنویر پاستا مرکزی ملزم قرار، سرکاری اداروں کو کلین چٹمحسن نقوی معاملے کی حساسیت کو سمجھیں، سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ناصر شاہجذباتی نہ ہوں، انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقویٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکخضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈبلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشلکوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطلگل پلازہ آتشزدگی کیس کا چالان عدالت میں جمع، تنویر پاستا مرکزی ملزم قرار، سرکاری اداروں کو کلین چٹمحسن نقوی معاملے کی حساسیت کو سمجھیں، سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ناصر شاہجذباتی نہ ہوں، انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقویٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاک

لامین یمال نے بارسلونا کی فتح کے جشن میں فلسطینی پرچم لہرا دیا

ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کے نوجوان اسٹار لامین یامال نے لالیگا ٹائٹل جیتنے کی خوشیوں کے دوران فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں 18 سالہ فٹبالر کو بارسلونا کی فتح پریڈ کے دوران بس میں فلسطینی پرچم لہراتے دیکھا گیا جس پر شائقین نے بھرپور خوشی اور حمایت کا اظہار کیا۔

بارسلونا کی سڑکوں پر ہزاروں مداح اپنی ٹیم کے استقبال کے لیے جمع ہوئے تھے جہاں کھلاڑیوں نے شہر بھر میں فتح کا جشن منایا۔

بارسلونا نے اتوار کو اپنے روایتی حریف ریال میڈرڈ کو 0-2 سے شکست دے کر لا لیگا کا 29واں ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

یہ دوسری موقع ہے کہ ایل کلاسیکو کے نتیجے نے لیگ چیمپئن کا فیصلہ کیا۔

اکتوبر 2023 سے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کے بعد بارسلونا شہر فلسطین کے حق میں سرگرمیوں کا اہم مرکز بن چکا ہے۔

شہر میں فلسطین کے حق میں متعدد احتجاجی مظاہرے منعقد ہوتے رہے ہیں جبکہ غزہ کے محاصرے کو توڑنے کے لیے امدادی کشتیوں کی روانگی بھی یہیں سے کی گئی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *