dailyreformer.pk
November 7, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Executive Engineer Buildings CWPP&H Department District Lasbela UthalTender Notice: Executive Engineer Buildings CWPP&H Department District Lasbela UthalRequest for Bids Project Management Unit Balochistan Education Support Programmeبلوچستان کے نوجوان سرکاری ملازمتوں کے بجائے کاروبار اور ڈیجیٹل تعلیم پر توجہ دیں: گورنرقلعہ عبداللہ میں حکومتی وفد کے مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم اور شاہراہ کھول دی گئیکوئٹہ ڈویژن میں 125 بند اسکول دوبارہ فعال، 46 غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائیکوئٹہ کے تھانوں میں شہریوں کی شکایات ریکارڈ کرنے کے لیے آڈیو نظام نصبکوئٹہ میں گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت، بلوچستان ہائیکورٹ کا سخت نوٹسبلوچستان سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی نقل مکانی پر گورنر کا اظہارِ تشویشبلوچستان میں امن و امان کا اعلیٰ سطحی جائزہ، سیف سٹی منصوبوں کے لیے فنڈز کی ہدایتTender Notice: Executive Engineer Buildings CWPP&H Department District Lasbela UthalTender Notice: Executive Engineer Buildings CWPP&H Department District Lasbela UthalRequest for Bids Project Management Unit Balochistan Education Support Programmeبلوچستان کے نوجوان سرکاری ملازمتوں کے بجائے کاروبار اور ڈیجیٹل تعلیم پر توجہ دیں: گورنرقلعہ عبداللہ میں حکومتی وفد کے مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم اور شاہراہ کھول دی گئیکوئٹہ ڈویژن میں 125 بند اسکول دوبارہ فعال، 46 غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائیکوئٹہ کے تھانوں میں شہریوں کی شکایات ریکارڈ کرنے کے لیے آڈیو نظام نصبکوئٹہ میں گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت، بلوچستان ہائیکورٹ کا سخت نوٹسبلوچستان سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی نقل مکانی پر گورنر کا اظہارِ تشویشبلوچستان میں امن و امان کا اعلیٰ سطحی جائزہ، سیف سٹی منصوبوں کے لیے فنڈز کی ہدایت

وزن کم کرنے والے انجیکشن بچوں کے لیے بھی محفوظ؟ تحقیق نے اہم اشارہ دے دیا

ایک نئی تحقیق کے مطابق موٹاپے کا شکار چھ سال یا اس سے زیادہ عمر کے بچوں کو مخصوص حالات میں وزن کم کرنے والے جی ایل پی-1 انجیکشنز سے فائدہ پہنچ سکتا ہے۔

برطانیہ میں این ایچ ایس کے خصوصی مراکز پہلے ہی محدود شرائط کے تحت 18 سال سے کم عمر شدید موٹاپے کے شکار بچوں کو مونجارو یا ویگووی جیسے انجیکشن تجویز کر سکتے ہیں، خاص طور پر جب وزن کی وجہ سے سنگین طبی پیچیدگیاں پیدا ہو چکی ہوں اور دیگر علاج مؤثر ثابت نہ ہوئے ہوں۔

کینیڈا کے محققین کی نئی جائزہ تحقیق اور میٹا اینالیسز میں چھ سے 18 سال کی عمر کے 750 سے زائد بچوں پر ہونے والے 9 مطالعات کا تجزیہ کیا گیا۔

تحقیق کے مطابق یہ ادویات نہ صرف وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوئیں بلکہ ہائی بلڈ پریشر میں کمی اور معیارِ زندگی بہتر بنانے میں بھی فائدہ مند رہیں۔

تاہم، محققین نے خبردار کیا کہ ان انجیکشنز کا ایک عام ضمنی اثر متلی بچوں میں نسبتاً زیادہ دیکھا گیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ان ادویات کا استعمال صرف ڈاکٹر کی نگرانی میں اور مناسب طبی جانچ کے بعد ہی کیا جانا چاہیے جبکہ مزید تحقیق سے ان کے طویل مدتی اثرات کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد ملے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *