dailyreformer.pk
November 3, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Executive Engineer PHE Division KhudarTender Notice: Executive Engineer PHE KhuzdarTender Notice: Executive Engineer PHE Divison Khuzdarحب، آواران اور لسبیلہ میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاریبلوچستان میں نومبر 2024 کے بعد پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوابلوچستان کے پنجگور میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے کی اطلاعریکوڈک منصوبے میں مزید دو سال تاخیر کا خدشہ، پیداوار 2030 تک مؤخر ہونے کا امکانریکوڈک منصوبے میں مزید دو سال تاخیر کا خدشہ، پیداوار 2030 تک مؤخر ہونے کا امکانکوئٹہ میں پانی کی قلت کا معاملہ عدالت پہنچ گیا —وزیراعلیٰ نے پانچ یتیم بہن بھائیوں کی کفالت کی ذمہ داری اٹھالیTender Notice: Executive Engineer PHE Division KhudarTender Notice: Executive Engineer PHE KhuzdarTender Notice: Executive Engineer PHE Divison Khuzdarحب، آواران اور لسبیلہ میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاریبلوچستان میں نومبر 2024 کے بعد پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوابلوچستان کے پنجگور میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے کی اطلاعریکوڈک منصوبے میں مزید دو سال تاخیر کا خدشہ، پیداوار 2030 تک مؤخر ہونے کا امکانریکوڈک منصوبے میں مزید دو سال تاخیر کا خدشہ، پیداوار 2030 تک مؤخر ہونے کا امکانکوئٹہ میں پانی کی قلت کا معاملہ عدالت پہنچ گیا —وزیراعلیٰ نے پانچ یتیم بہن بھائیوں کی کفالت کی ذمہ داری اٹھالی

بلوچستان میں مفت آن لائن طبی مشاورت کی سروس شروع

بلوچستان میں مفت آن لائن طبی مشاورت کی سروس شروع

بلوچستان حکومت نے دور دراز علاقوں کے شہریوں کو طبی مشورے فراہم کرنے کے لیے ٹیلی میڈیسن ہیلتھ یونٹس فعال کردیے ہیں۔

وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے مرکزی ٹیلی میڈیسن ڈیسک کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔

حکومتی اعدادوشمار کے مطابق نئی صحت دہلیز ایپ کے پہلے روز 791 مشاورتی کالز موصول ہوئیں۔ اس سروس کے ذریعے شہری 24 گھنٹے مفت طبی مشورہ حاصل کرسکتے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *