dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

یوکرین جنگ بندی؛ روس نے یوکرین کو 528 لاشیں واپس کردیں

یوکرین کے حکام نے کہا ہے کہ روس نے 528 لاشیں واپس کی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاشوں کی شناخت یوکرین کے فوجیوں کے طور پر ہوئی ہے۔ کیف نے مزید بتایا کہ وطن واپسی کی کوششوں کے نتیجے میں، 528 ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی لاشیں یوکرین کو واپس کی گئیں۔

دوسری جانب روسی حکام کا کہنا ہے کہ لاشیں یوکرین کے فوجیوں کی ہو سکتی ہیں۔ روس اور یوکرین کے درمیان 205 جنگی قیدیوں کے تبادلے کے ایک دن بعد یوکرینی جیل نے کہا کہ تفتیش کار اور ماہرین وطن واپس بھیجے گئے میتوں کی شناخت کے لیے تمام ضروری اقدامات کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے سے پیر تک اس یوکرین جنگ میں تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا اور ساتھ ہی ہر طرف سے 1000 قیدیوں کے تبادلے کا بھی اعلان کیا تھا۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے تصدیق کی کہ قیدیوں کا تبادلہ ٹرمپ کے اعلان کردہ تبادلے کا پہلا مرحلہ ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *