بلوچستان کے صحافیوں نے 3 نومبر کو یومِ سیاہ منایا۔ صحافتی تنظیموں نے میڈیا کارکنوں کی برطرفیوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور بلوچستان میں میڈیا دفاتر کی بندش کے خلاف احتجاج کیا۔
بلوچستان میں صحافیوں کا یومِ سیاہ، تنخواہوں اور میڈیا دفاتر کی بندش پر احتجاج
Editor
اگلی خبر →
بلوچستان میں 17 مبینہ دہشت گرد ہلاک

Leave a Reply