dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

عمران خان کی آج رات تک شفا اسپتال منتقلی نہ ہونے پر پی ٹی آئی کا توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

اگر آج رات تک ہوئی پیش رفت نہ ہوئی تو کل صبح توہین عدالت کی درخواست دائر کردی جائے گی، ذرائع پی ٹی آئی

راولپنڈی: تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے ایک روز قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی، صحت کی سہولتیں فراہم کرنے، ذاتی معالج اور ملاقاتیں بحال کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔

فیصلے پر عمل درآمد کے خلاف حکومت نے نظرثانی درخواست دائر کی ہے تاہم سپریم کورٹ رجسٹرار سے درخواست اعتراض کے ساتھ واپس ہوگئی ہے، جس پر حکومت نے دوسری درخواست دائر کردی ہے۔

دوسری جانب تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر آج رات تک ہوئی پیش رفت نہ ہوئی تو کل صبح توہین عدالت کی درخواست دائر کردی جائے گی۔دریں اثنا شفا انٹرنیشنل اسپتال میں سیکیورٹی انتظامات کے لیے آئی جی اسلام آباد شفا انٹرنیشنل اسپتال پہنچے، شفا اسپتال کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی، اسلام آباد پولیس کے اعلی افسران بھی موقع پر موجود ہیں اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *