dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
جون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروع

بلوچستان بھر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام  کے ساتھ منایا گیا

گیاصوبے بھر میں جشن میلاد النبیؐ کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔

بلوچستان بھر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ گزشتہ روز مذہبی عقیدت و احترام  کے ساتھ منایا گیا۔

ملک بھر کی طرح صوبے کے مختلف شہروں میں جشنِ عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر تقریبات اور ریلیاں نکالی گئیں۔ اس سلسلے میں بلوچستان بھرمیں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر مساجد،اہم مقامات اور شاہراہوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا۔ چمن، زیارت، مچھ اور مستونگ میں بھی عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں تقریبات اور خصوصی پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔

ڈیرہ بگٹی، نصیر آباد، صحبت پور، دکی اور سبی میں میلاد النبیﷺ کی تقریبات میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *