dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے حوالدار چوہدری ظہیر احمد شہید کو قوم کا سلام

یومِ دفاع و شہداء، وطنِ عزیز کی سلامتی اور سربلندی کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا دن ہے۔

حوالدار چوہدری ظہیر احمد شہید کی شریکِ حیات نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ فرض شناسی، اچھے اخلاق اور محبت سے بھرپور شخصیت کے مالک تھے، ان کی جدائی ہمارے لیے ناقابلِ بیان صدمہ ہے۔ 6 ستمبر ہمیں ان عظیم شہداء کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطن کے دفاع میں اپنی جانیں قربان کیں۔حوالدار چوہدری ظہیر احمد شہید کے والد نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر ہے، اس نے وطن کی خاطر اپنی جان قربان کرکے ہمارا سر فخر سے بلند کیا۔ میں پاکستان کے تمام شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں، جنہوں نے وطن کی سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا

حوالدار چوہدری ظہیر احمد شہید کی والدہ نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا بہت اچھا انسان تھا، اچھے اخلاق والا تھا، ہم سب سے بہت محبت کرتا اور ہمارا خیال رکھتا تھا۔ میرے بیٹے کو شہادت کا بہت شوق تھا، اللہ تعالیٰ اس کی شہادت قبول فرمائے اور اسے جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

حوالدار چوہدری ظہیر احمد شہید کی شریکِ حیات نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ فرض شناسی، اچھے اخلاق اور محبت سے بھرپور شخصیت کے مالک تھے، ان کی جدائی ہمارے لیے ناقابلِ بیان صدمہ ہے۔ 6 ستمبر ہمیں ان عظیم شہداء کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطن کے دفاع میں اپنی جانیں قربان کیں۔حوالدار چوہدری ظہیر احمد شہید کے والد نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر ہے، اس نے وطن کی خاطر اپنی جان قربان کرکے ہمارا سر فخر سے بلند کیا۔ میں پاکستان کے تمام شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں، جنہوں نے وطن کی سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *