نیشنل الیکٹرانک اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے گھریلو صارفین کیلیے 52 پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کی منظوری دیتے ہوئے صارفین پر 12 ارب 66 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا ہے جس کا اطلاق آئندہ تین ماہ ستمبر، اکتوبر اور نومبر 2026 کے بلوں پر ہوگا۔بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ، صارفین پر 12 ارب 66 کروڑ کا بوجھ پڑے گا
Editor
← پچھلی خبر
کوئٹہ سے ٹرین سروس دو روز بعد دوبارہ بحال

Leave a Reply