dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

مسٹر یونیورس چیمپیئن شپ؛ واپڈا کے محمد حمزہ نے مینز فیزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

لاہور: واپڈا کے محمد حمزہ راجا نے مسٹر یونیورس چیمپیئن شپ میں مینز فیزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل اور مجموعی ٹائٹل حاصل کرلیا۔

مسٹر یونیورس چیمپیئن شپ انٹرنیشنل فیڈریشن آف باڈی بلڈنگ اینڈ فٹنس کے زیر اہتمام سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہوئی۔ چیمپیئن شپ میں دنیا بھر سے 26 ممالک کے ایتھلیٹس شریک ہوئے۔محمد حمزہ راجا نے چیمپیئن شپ میں آئی ایف بی بی پرو کارڈ بھی اپنے نام کیا۔ وہ بین الاقوامی سطح پر پرو کارڈ اور مینز فیزیک کیٹیگری کا مجموعی ٹائٹل بیک وقت حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں۔

ترجمان کے مطابق واپڈا اسپورٹس بورڈ نے محمد حمزہ راجا کو ان کی تاریخی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان اور واپڈا کے لیے فخر کے لمحات ہیں۔واپڈا اسپورٹس بورڈ نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ واپڈا پاکستان میں کھیلوں کے فروغ اور قومی و بین الاقوامی مقابلوں کیلئے ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *