dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے لیے طے کیے گئے طریقہ کار کی بنیاد پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 18 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، اس اضافے کے ساتھ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت فی لیٹر 385 روپے 95 پیسے ہوگئی ہے۔

پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 5 روپے 58 پیسے بڑھا دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 364 روپے 35 پیسے مقرر کی گئی ہے۔پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت کا اطلاق 9 ستمبر 2026 کے لیے ہوگا۔خیال رہے کہ حکومت نے گزشتہ روز بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا تھا، اور بالترتیب فی لیٹر نئی قیمت 358 روپے 77 پیسے اور 381 روپے 77 پیسے مقرر کی گئی تھی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *