dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

خواتین سے امتیازی سلوک نے مودی کے ہندوتوا بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کردیا

خواتین سے امتیازی سلوک نے مودی کے ہندوتوا بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کردیا

خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک نے بی جے پی کے کٹھ پتلی نریندر مودی کے ہندوتوا بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کردیا ہے۔

فرانس میں انتہا پسند ہندوتوا تنظیم کے خواتین سے امتیازی سلوک پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دنیا بھر میں شرمناک رسوائی کا سامنا ہے، جبکہ مودی کا ہندوتوا بیانیہ بھی شدید تنقید کی زد میں آگیا ہے۔

بھارتی جریدے دی وائر کے مطابق فرانس میں انتہا پسند ہندو تنظیم کے خواتین مخالف اقدامات نے مودی کے شائننگ انڈیا کے دعوؤں کا پول کھول دیا ہے۔

دی وائر کا کہنا ہے کہ خواتین مخالف گروہ سے مودی کی قریبی وابستگی نے ہندوتوا کا حقیقی چہرہ دنیا بھر میں عیاں کردیا ہے۔ دوسری جانب شرپسند ہندو تنظیم بی اے پی ایس کے اقدام نے بھارت کی تنگ نظری کو بھی دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا۔

فرانسیسی جریدے لی فگارو کے مطابق انتہا پسند ہندوتوا تنظیم کی جانب سے پیش آنے والا واقعہ فرانس کے مساوات اور عدم تفریق کے اصولوں کے خلاف ہے۔

بھارتی مصنفہ سریموئی پیو کنڈو کا کہنا ہے کہ بھارت عالمی سطح پر خواتین مخالف، متعصب اور تنگ نظر معاشرے کے طور پر دیکھا جانے لگا ہے۔ خواتین سے متعلق متنازع رویے پر عالمی تنقید نے بھارت کے صنفی مساوات کے دعووں کی قلعی کھول دی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *