اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام سے متعلق پارٹی مؤقف طے کرنے کیلئے مرکزی مجلسِ عمومی کا اجلاس طلب کرلیا۔
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق اجلاس 19 اور 20 ستمبر کو پشاور میں ہوگا، جس میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے حوالے سے جاری بحث پر تفصیلی مشاورت کے بعد جماعتی رائے کا تعین کیا جائے گا۔

Leave a Reply