بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی گئی ہے.میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 ستمبر 2026 کو بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے عوامی لیگ کے 7 سینئر رہنماؤں کو 2024 کی طلبہ تحریک کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت سنائی۔عدالت کی جانب سے یہ فیصلہ مجرمان کی غیر موجودگی میں سنایا گیا۔ سزائے موت پانے والوں میں:
عبیدالقادراے ایف ایم بہاءالدین نسیممحمد علی عرفاتشیخ فضل شمس پراشمینول حسین خان نکھلصدام حسیناور شیخ ولی عاصف عنان شامل ہیں۔بنگلادیش؛ عوامی لیگ پارٹی کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت
Editor
← پچھلی خبر
سربیا کے صدر کا 27 ستمبر کو مستعفی ہونے کا اعلان

Leave a Reply