dailyreformer.pk
October 18, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

پیسے نہ دینے پر ماں کو قتل کرنے والے بیٹے کو سزائے موت

پشاور: سیشن کورٹ نے پیسے نہ دینے پر ماں کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم امتیاز کو سزائے موت سنادی۔

مقدمے کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج رفیع اللہ نے کی، عدالت نے فریقین کے دلائل کے بعد ملزم امتیاز کو سزائے موت کا حکم سنایا۔

پراسیکیوشن کے مطابق ملزم امتیاز نے پیسے دینے سے انکار پر اپنے ساتھی طاہر کے ساتھ مل کر اپنی ماں کو چھریوں کے وار کرکے قتل کیا تھا۔ پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ واقعہ یکم اگست 2023 کو تھانہ انقلاب کی حدود میں پیش آیا تھا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر امتیاز کو سزائے موت سنادی، جبکہ ساتھی ملزم طاہر کو روپوش رہنے پر اشتہاری قرار دیتے ہوئے اس کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *