dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

بلوچستان میں سیاحتی مقامات کی بہتری اور تفریحی سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات جاری

کوئٹہ: بلوچستان حکومت بولان، خضدار، زیارت اور ہرنائی سمیت صوبے بھر میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے سیاحتی مقامات کی بہتری اور تفریحی سہولیات کی فراہمی کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔ڈائریکٹر محکمہ سیاحت بلوچستان گہرام بخشی بلوچ نے کہا کہ شمالی بلوچستان کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کے لیے سہولیات کی فراہمی کے منصوبے جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی 770 کلومیٹر طویل ساحلی پٹی سیاحت کے حوالے سے غیرمعمولی اہمیت کی حامل ہے، ساحلی علاقوں میں سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے جامع منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ سیاحت بلوچستان نے ملکی و غیرملکی سیاحوں کو بلوچستان کے خوبصورت مقامات کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ فطری خوبصورتی سے مالا مال بلوچستان میں سیاحت کے فروغ سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے اور مقامی معیشت بھی مضبوط ہوگی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *