dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار، نئی فوجی ٹیکنالوجی سے جواب دیں گے: ایران

تہران: ایرانی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی جارحیت کا جواب جدید فوجی ٹیکنالوجی اور نئی دفاعی صلاحیتوں کے ذریعے دیا جائے گا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ ایرانی افواج پہلے سے زیادہ مضبوط دفاعی پوزیشن میں ہیں اور ممکنہ دشمن کارروائی کے لیے کئی ’’سرپرائزز‘‘ تیار رکھے گئے ہیں

ایرانی ترجمان کے مطابق ملک نے غیر متناسب جنگی حکمتِ عملی، مقامی دفاعی ٹیکنالوجی، میزائلوں اور ڈرون صلاحیتوں پر خصوصی توجہ دی ہے۔ تاہم انہوں نے ان مبینہ نئی ٹیکنالوجیز یا ’’سرپرائزز‘‘ کی تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان خطے میں کشیدگی برقرار ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *