dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاک آرمی کی میڈیکل ٹیم کا بڑا کارنامہ، دماغ کی کامیاب سرجری سے نوجوان کی جان بچا لی

گوادر: پاک چائنا فرینڈ شپ اسپتال گوادر میں پاک آرمی کی میڈیکل ٹیم نے دماغ کی کامیاب سرجری انجام دے کر اہم طبی کامیابی حاصل کر لی۔

پاک آرمی کی میڈیکل ٹیم نے محدود طبی وسائل اور آلات کے باوجود نوجوان کی کامیاب سرجری کی۔

ٹریفک حادثے میں شدید زخمی گوادر کے رہائشی 17 سالہ سلمان کو تشویشناک حالت میں پاک چائنا فرینڈ شپ اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ حادثے کا شکار سلمان کے اہلِ خانہ نے کامیاب سرجری اورجان بچانے پر پاک آرمی کی میڈیکل ٹیم کا دلی شکریہ ادا کیا۔مریض کے اہلِ خانہ نے پاک آرمی کی جانب سے گوادر میں بروقت طبی امداد اور انسانیت کی خدمت کے جذبے کو بھرپور سراہا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *