dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

مستونگ میں وین اور ٹرک کے درمیان تصادم، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

مستونگ میں وین اور ٹرک کے درمیان تصادم، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ:

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں پیش آیا، جہاں کوئٹہ سے قلات جانے والی وین ٹرک سے ٹکرا گئی۔

حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر جاں بحق افراد اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ضلع قلات سے ہے، پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *