dailyreformer.pk
September 5, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈبلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشلکوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطلگل پلازہ آتشزدگی کیس کا چالان عدالت میں جمع، تنویر پاستا مرکزی ملزم قرار، سرکاری اداروں کو کلین چٹمحسن نقوی معاملے کی حساسیت کو سمجھیں، سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ناصر شاہجذباتی نہ ہوں، انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقویٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکخضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈبلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشلکوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطلگل پلازہ آتشزدگی کیس کا چالان عدالت میں جمع، تنویر پاستا مرکزی ملزم قرار، سرکاری اداروں کو کلین چٹمحسن نقوی معاملے کی حساسیت کو سمجھیں، سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ناصر شاہجذباتی نہ ہوں، انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقویٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاک

صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر قوم کے نام پیغام، اتحاد و ایثار پر زور

اسلام آباد:

عیدالاضحیٰ کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قوم اور امتِ مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ عیدالاضحیٰ صبر، وفا اور ایثار کے عظیم جذبے کی یاد دلاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ قومی وحدت کو مقدم رکھتے ہوئے نفرت اور تقسیم کے بجائے محبت، برداشت اور مکالمے کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کمزور طبقات کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہوئے ملک کی ترقی میں ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

صدرِ مملکت کے مطابق عید کی خوشیاں اسی وقت مکمل ہوتی ہیں جب معاشرے کے مستحق اور سفید پوش افراد بھی ان میں شریک ہوں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ عیدالاضحیٰ سنتِ ابراہیمی اور اطاعتِ خداوندی کا درس دیتی ہے۔

ان کے مطابق اعلیٰ مقصد کے لیے جان، خواہشات اور مفادات کی قربانی ایمان کی معراج ہے۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء قوم کا فخر ہیں۔

انہوں نے عوام پر زور دیا کہ عید کے موقع پر غریب، نادار اور مستحق افراد کا خاص خیال رکھا جائے تاکہ معاشرے میں اتحاد، یگانگت اور ایثار کو فروغ ملے۔

دونوں رہنماؤں نے ملک کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *