17 اکتوبر سے جاری بندش کے بعد 24 اکتوبر کو تجارتی نقل و حرکت بحال ہوئی۔ ابتدائی طور پر 16 اکتوبر یا اس سے پہلے کی دستاویزات رکھنے والی کھیپوں کو گزرنے کی اجازت دی گئی۔ ایل پی جی اور اشیائے خورونوش کی سپلائی میں بہتری کی توقع ہے۔
پاک ایران گبد ریمدان سرحد تجارتی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھول دی گئی

Leave a Reply