dailyreformer.pk
November 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں اکتوبر کے دوران 51 کھلی کچہریاں، 686 عوامی شکایات موصولبلوچستان کے 31 اضلاع میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدفبلوچستان میں پائیدار ترقی کے 4 ہزار 63 منصوبوں کی منظوری، 2 ہزار 181 زیرِ تکمیلبلوچستان میں 2 ہزار 632 ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، چیف سیکریٹری کی کام تیز کرنے کی ہدایتTender Notice: Executive Engineer PHE Division KhudarTender Notice: Executive Engineer PHE KhuzdarTender Notice: Executive Engineer PHE Divison Khuzdarحب، آواران اور لسبیلہ میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاریبلوچستان میں نومبر 2024 کے بعد پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوابلوچستان کے پنجگور میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے کی اطلاعبلوچستان میں اکتوبر کے دوران 51 کھلی کچہریاں، 686 عوامی شکایات موصولبلوچستان کے 31 اضلاع میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدفبلوچستان میں پائیدار ترقی کے 4 ہزار 63 منصوبوں کی منظوری، 2 ہزار 181 زیرِ تکمیلبلوچستان میں 2 ہزار 632 ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، چیف سیکریٹری کی کام تیز کرنے کی ہدایتTender Notice: Executive Engineer PHE Division KhudarTender Notice: Executive Engineer PHE KhuzdarTender Notice: Executive Engineer PHE Divison Khuzdarحب، آواران اور لسبیلہ میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاریبلوچستان میں نومبر 2024 کے بعد پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوابلوچستان کے پنجگور میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے کی اطلاع

بلوچستان کے 28 سرکاری محکموں میں ڈیجیٹل نظام نافذ، ایک لاکھ 83 ہزار سے زائد ای فائلز نمٹا دی گئیں

بلوچستان کے 28 سرکاری محکموں میں ڈیجیٹل نظام نافذ، ایک لاکھ 83 ہزار سے زائد ای فائلز نمٹا دی گئیں

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سرکاری خدمات کی فراہمی اور ڈیجیٹل اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ صوبے کے 28 سرکاری محکموں میں ای فائلنگ کے ذریعے ایک لاکھ 83 ہزار سے زائد فائلیں نمٹائی جا چکی ہیں۔ سرکاری سمریز کی ڈیجیٹلائزیشن کا عمل بھی شروع کردیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے سرکاری معاملات میں شفافیت، جوابدہی اور بروقت فیصلوں کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *