کوئٹہ: پودگلی چوک کے قریب فائرنگ کے واقعے میں مقامی رپورٹ کے مطابق تین افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ مبینہ طور پر کاروباری لین دین کے تنازع کے باعث پیش آیا۔ لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
ابتدائی اطلاعات میں ہلاکتوں کی تعداد سے متعلق اختلاف سامنے آیا ہے۔

Leave a Reply