کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں سرداری نظام کے خاتمے سے متعلق پیش کی گئی قرارداد پر قبائلی شخصیات نے اعتراضات اٹھائے ہیں۔
قبائلی رہنماؤں کا مؤقف ہے کہ اسمبلی کی قرارداد سے سرداری نظام ختم نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے صوبائی حکومت سے اس اقدام کی وجوہات واضح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
یہ معاملہ بلوچستان کے قبائلی، سیاسی اور انتظامی ڈھانچے کے حوالے سے اہم بحث اختیار کررہا ہے۔

Leave a Reply