dailyreformer.pk
September 5, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

ڈسٹرکٹ کونسل انجینئر کا ٹرانسفر ہونا اور راتوں رات ایم ایس انوویشن کنسٹریکشن کمپنی کو 9 کروڑ کا ٹینڈر مل جانا کئی سوالات جنم لے رہے ہیں

“کچھ تو ہے غالب ورنہ ایک انجینئر ایم سی حب کو یرغمال نہ بناتا،،بااثر انجینئر، شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار ہے”_*

شاہدسنیاں

_حب//گزشتہ روز میونسپل کاروپوریشن حب کے انجینئر کے متعلق چلائی گئی خبر بل آخر سچ ثابت ہوگئی راتوں رات ایم ایس انوویشن کنسٹریکشن کمپنی کو 9 کروڑ کا ٹینڈر مل گیا جوکہ لوکل گورنمنٹ اور بلوچستان حکومت کیلئے سوالیہ نشان ہے ایک انجینئر اتنا بااثر ہے کے ڈسٹرکٹ کونسل کے انجینئرز کا ٹرانسفر کراتا ہے اور ٹاون میں اپنے من پسند افسران کو پوسٹنگ دلانا واضع کرتا ہے کہ موصوف نے ایم سی حب کو اپنے مٹھی میں رکھ کر یرغمال بنایا ہوا ہے جسکی پشت پناہی بااثر شخصیت کررہاہے اور موصوف صبح شام بااثر شخصیت کے گُن گاتا ہے لیکن مجال ہے موصوف کے خلاف کوئی ایک لفظ بولے “کچھ تو ہے غالب ورنہ ایک ٹاون انجینئر ایم سی حب کو نہ چلاتا”گزشتہ دو سالوں میں اینٹی کرپشن نے بلوچستان کے مختلف محکموں کے متعدد کرپٹ افسران و ٹھیکیداران کے خلاف کاروائیاں عمل میں لائی اور انکے کالے دھندے بے نقاب کرکے جیل کے سلاخوں میں ڈالا جوکہ خوش آئند عمل ہے۔میونسپل کارپوریشن حب اینٹی کرپشن اور نیب کے کاروائی کی منتظر ہے۔گزشتہ تین سال سے ایم سی حب کے خزنے کے رقوم اور اسکیمات میں خرد برد پر اینٹی کرپشن اور نیب نظرثانی کریں اور تمام تر ریکارڈ چیک کیئے جائے تاکہ پس پشت حقائق منظر عام پر آسکے اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی جاسکے تاکہ آئندہ کوئی افسر عوامی فنڈز و اسکیمات ہڑپ کرنے کا تصور بھی نہ کرسکے۔باخبر زرائع نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں ایم سی حب سے ایک ہی شخص نے ایم سی حب کے خزانے سے بھاری رقوم مختلف اکاونٹس منجمد کررکھی ہے جوکہ بہت بڑی رقم بتائی جاتی ہے_

*_اب دیکھنا یہ ہے کہ 9 کروڑ کی طرح 16 کروڑ کس کمپنی کی لاٹری لگتی ہے اور انجینئر کس کمپنی پر مہربان ہوتا یے مذید اہم انکشافات متوقع ہیں_

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *