بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال اور ایران سے متعلق علاقائی کشیدگی کے باعث ریکوڈک منصوبے کی پیداوار 2028 کے بجائے 2030 میں شروع ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ تاہم منصوبے کی انتظامیہ نے نئی تاریخ کی باضابطہ تصدیق نہیں کی۔
ریکوڈک منصوبے میں مزید دو سال تاخیر کا خدشہ، پیداوار 2030 تک مؤخر ہونے کا امکان

Leave a Reply