آئی ایس پی آر کے مطابق 26 اکتوبر کو کچھی اور وڈھ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیاں کی گئیں۔ کچھی میں سات جبکہ وڈھ میں دو دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ کارروائیوں کی تفصیلات 28 اکتوبر کو جاری کی گئیں۔
کچھی اور وڈھ میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 9 دہشت گرد ہلاک

Leave a Reply