dailyreformer.pk
July 11, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر معاشی حملہ ہے، ایم کیو ایم ارکان اسمبلینصیر آباد میں مبینہ تشدد سے 12 سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحقآپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاکایران کیخلاف کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کیلئے تیار ہیں، اسرائیلی وزیر دفاع’دھمال 4‘ میں آنجہانی ستیش کوشک کی واپسی نے مداحوں کو چونکا دیافیفا ورلڈکپ میں تاریخی کارکردگی، مصر کی فٹبال ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبالشادی کے بعد ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی پہلی عوامی تقریب میں شرکت، تصاویر وائرلسام سانگ کا زیڈ فلِپ سیریز بند کرنے پر غورزیادہ کافی پینے والوں میں جگر کے امراض کا خطرہ کم، نئی تحقیق کے دلچسپ نتائج سامنے آگئےمنگی ڈیم حملے کے بعد بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، 5 روز میں 79 دہشت گرد ہلاکپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر معاشی حملہ ہے، ایم کیو ایم ارکان اسمبلینصیر آباد میں مبینہ تشدد سے 12 سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحقآپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاکایران کیخلاف کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کیلئے تیار ہیں، اسرائیلی وزیر دفاع’دھمال 4‘ میں آنجہانی ستیش کوشک کی واپسی نے مداحوں کو چونکا دیافیفا ورلڈکپ میں تاریخی کارکردگی، مصر کی فٹبال ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبالشادی کے بعد ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی پہلی عوامی تقریب میں شرکت، تصاویر وائرلسام سانگ کا زیڈ فلِپ سیریز بند کرنے پر غورزیادہ کافی پینے والوں میں جگر کے امراض کا خطرہ کم، نئی تحقیق کے دلچسپ نتائج سامنے آگئےمنگی ڈیم حملے کے بعد بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، 5 روز میں 79 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علی گوہر عزم و ہمت کی مثال بن گئے

بچپن میں پتنگ بازی کے دوران کرنٹ لگنے سے دونوں بازو گنوانے والے علی گوہر عزم و ہمت کی مثال بن گئے۔

علی گوہر اپنے ہاتھوں کے بجائے پیروں سے خوبصورت خاکے اورتصویریں بنانے میں مہارت رکھتے ہیں، وہ آرٹ کے ساتھ ساتھ ویب ڈویلپمنٹ، گرافک ڈیزائننگ اورویڈیو ایڈیٹنگ میں بھی ماہر ہیں۔

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے  آرٹسٹ علی گوہر کا کہنا ہے کہ جب تک ہاتھ تھے ڈرائنگ خراب تھی لیکن بازو کٹنے کے بعد جب پیروں سے خاکے بنانے شروع کیے تو آرٹ نکھر گیا، حادثے کے بعد میں بالکل مایوس ہو چکا تھا لیکن فیملی نے میرا حوصلہ بڑھایا اور کہا کہ آرٹسٹ بن کر دنیا کو دکھاؤ۔

آرٹسٹ علی گوہر نے نوجوانوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی حال میں مایوس نہ ہوں، بلوچستان کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں، بلوچستان کے نوجوانوں میں پاکستان کا نام روشن کرنے اور ملک کی نمائندگی کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *