کاشف حسینJuly 21, 2026
جمہوریت کا بڑا سادہ سا اصول ہے کہ حکومت تب تک مضبوط تصور ہوتی ہے جب تک عوام اس کو قوت فراہم کرتی رہے! اب یہ حکومت پر انحصار کرتا ہے کہ وہ کیا چاہتی ہے۔ فوٹو: ایکسپریسآل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین پر حکومت سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد ملک گیر غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آل پاکستان پیٹرول پمپ مالکان کی ایسوسی ایشن کے رہنما نعمان بٹ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وفاقی وزیر پیٹرولیم سے مذاکرات کسی مثبت نتیجے پر نہیں پہنچ سکے جبکہ مارجن اور یومیہ قیمتوں کے نفاذ پر بات چیت ناکام رہی۔

Leave a Reply