dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

قیمتوں کے یومیہ تعین پر مذاکرات ناکام، مالکان کا غیرمعینہ مدت کیلیے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان


کاشف حسینJuly 21, 2026 facebook twitter whatsup mailجمہوریت کا بڑا سادہ سا اصول ہے کہ حکومت تب تک مضبوط تصور ہوتی ہے جب تک عوام اس کو قوت فراہم کرتی رہے! اب یہ حکومت پر انحصار کرتا ہے کہ وہ کیا چاہتی ہے۔ فوٹو: ایکسپریس
آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین پر حکومت سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد ملک گیر غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آل پاکستان پیٹرول پمپ مالکان کی ایسوسی ایشن کے رہنما نعمان بٹ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وفاقی وزیر پیٹرولیم سے مذاکرات کسی مثبت نتیجے پر نہیں پہنچ سکے جبکہ مارجن اور یومیہ قیمتوں کے نفاذ پر بات چیت ناکام رہی۔ ایکسپریسنیوزانہوں نے کہا کہ مذاکرات کی ناکامی کے بعد 22 جولائی کی رات 12 بجے سے ملک بھر کے تمام پٹرول پمپ بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور مطالبات منظور نہ ہونے تک ملک گیر ہڑتال جاری رکھی جائے گی۔

ایسوسی ایشن نے تمام پہٹرول پمپ مالکان کو ہڑتال میں مکمل شرکت کی ہدایت کرتے ہوئے 22 جولائی کی رات 12 بجے سے تمام پیٹرول پمپ مکمل طور پر بند رکھنے کی اپیل کی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *