dailyreformer.pk
November 5, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
بلوچستان سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی نقل مکانی پر گورنر کا اظہارِ تشویشبلوچستان میں امن و امان کا اعلیٰ سطحی جائزہ، سیف سٹی منصوبوں کے لیے فنڈز کی ہدایتبلوچستان کے 9 شہروں میں سیف سٹی منصوبوں کے لیے پنجاب کا تعاونکوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی بارشTender Notice: Chief Officer Municipal Corporation HubTender Notice: Manager Sheikh Zayed Al Nahyan Institute of CardiologyTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District PanjgurTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District Gwadarبلوچستان میں 17 مبینہ دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں صحافیوں کا یومِ سیاہ، تنخواہوں اور میڈیا دفاتر کی بندش پر احتجاجبلوچستان سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی نقل مکانی پر گورنر کا اظہارِ تشویشبلوچستان میں امن و امان کا اعلیٰ سطحی جائزہ، سیف سٹی منصوبوں کے لیے فنڈز کی ہدایتبلوچستان کے 9 شہروں میں سیف سٹی منصوبوں کے لیے پنجاب کا تعاونکوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی بارشTender Notice: Chief Officer Municipal Corporation HubTender Notice: Manager Sheikh Zayed Al Nahyan Institute of CardiologyTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District PanjgurTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District Gwadarبلوچستان میں 17 مبینہ دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں صحافیوں کا یومِ سیاہ، تنخواہوں اور میڈیا دفاتر کی بندش پر احتجاج

ٹام ہالینڈ اسپائیڈر مین کے ننھے مداحوں کی معصوم فرمائشیں کیسے پوری کرتے ہیں؟

ٹام ہالینڈ اسپائیڈر مین کے ننھے مداحوں کی معصوم فرمائشیں کیسے پوری کرتے ہیں؟

ہالی ووڈ اداکار ٹام ہالینڈ نے بتایا ہے کہ جب ننھے مداح ان سے اسپائیڈر مین کی طرح جالا نکالنے کا مطالبہ کرتے ہیں تو وہ انہیں کیا جواب دیتے ہیں۔

ان اسٹائل کو دیے گئے انٹرویو میں اسپائیڈر مین کا کردار ادا کرنے والے اداکار ٹام ہالینڈ نے انکشاف کیا کہ بچے ان سے اکثر ایسی فرمائش کرتے ہیں جو پوری کرنا مشکل ہو جاتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بچوں کو یہ لگتا ہے کہ میں اصل میں ایک اسپائیڈر مین ہوں تو وہ مجھ سے اکثر ہاتھ سے جعلا نکال کے دکھانے کی فرمائش کرتے ہیں۔

اداکار نے مسکراتے ہوئے بتایا کہ ایسے موقع پر وہ فوراً کوئی بہانہ بنا لیتے ہیں اور بچوں سے کہتے ہیں،  ’’میں یہاں آتے ہوئے سارے جالے استعمال کر چکا ہوں، اب مزید جالے لینے ورکشاپ جانا ہو گا۔‘‘

ٹام ہالینڈ کے مطابق اسپائیڈر مین کا کردار ادا کرنے کا سب سے خوبصورت پہلو یہی ہے کہ بچوں کے چہروں پر خوشی دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔

واضح رہے کہ ’اسپائیڈر مین: برینڈ نیو ڈے‘ 31 جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز ہو گی۔ فلم میں زینڈایا، جیکب بیٹالون، سیڈی سنک اور جان برنتھل بھی شامل ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *