dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
جون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروع

سچن ٹنڈولکر سمیت کئی کھلاڑی بھارتی طلبہ کے احتجاج کی حمایت میں سامنے آگئے

سچن ٹنڈولکر سمیت کئی کھلاڑی بھارتی طلبہ کے احتجاج کی حمایت میں سامنے آگئے

بھارت میں طلبہ کے احتجاج کے معاملے پر کھیلوں کی دنیا کی کئی معروف شخصیات نے بھی آواز بلند کر دی ہے۔

سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر، یووراج سنگھ، شیکھر دھون، محمد کیف، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ابھیشنو بندرا، میرا بائی چانو، وینیش پھوگاٹ اور منو بھاکر نے تعلیمی نظام میں شفافیت، احتساب اور مؤثر اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔

سچن ٹنڈولکر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے مرحوم والد کی نصیحت کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ناکامی قابل قبول ہے لیکن دھوکا دہی ہرگز نہیں اس لیے کامیابی کے لیے شارٹ کٹ اختیار نہیں کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اگر طلبہ کو لگتا ہے کہ ان کی محنت کا صلہ نہیں ملا تو یہ تشویش بجا ہے اس لیے معاشرے کے تمام طبقات کو ایسا نظام تشکیل دینا چاہیے جہاں دیانت داری اور میرٹ کو ترجیح دی جائے۔


اولمپک چیمپئن ابھیشنو بندرا نے بھی اس مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے زور دیا کہ تعلیم کو سیاسی مفادات سے بالاتر رکھا جانا چاہیے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *