سینیٹ کی ذیلی کمیٹی نے گیش کور اسٹوریج ڈیم کی لاگت 11 ارب سے بڑھ کر 44 ارب روپے ہونے پر سوالات اٹھائے۔ پنجگور ڈیم کے مقامی آبادی اور روایتی آبپاشی نظام پر ممکنہ اثرات کی تحقیقات بھی طلب کرلی گئیں۔
بلوچستان کے ڈیم منصوبوں کی لاگت میں غیر معمولی اضافہ، سینیٹ کمیٹی کا اظہارِ تشویش

Leave a Reply