dailyreformer.pk
November 5, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
بلوچستان سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی نقل مکانی پر گورنر کا اظہارِ تشویشبلوچستان میں امن و امان کا اعلیٰ سطحی جائزہ، سیف سٹی منصوبوں کے لیے فنڈز کی ہدایتبلوچستان کے 9 شہروں میں سیف سٹی منصوبوں کے لیے پنجاب کا تعاونکوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی بارشTender Notice: Chief Officer Municipal Corporation HubTender Notice: Manager Sheikh Zayed Al Nahyan Institute of CardiologyTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District PanjgurTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District Gwadarبلوچستان میں 17 مبینہ دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں صحافیوں کا یومِ سیاہ، تنخواہوں اور میڈیا دفاتر کی بندش پر احتجاجبلوچستان سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی نقل مکانی پر گورنر کا اظہارِ تشویشبلوچستان میں امن و امان کا اعلیٰ سطحی جائزہ، سیف سٹی منصوبوں کے لیے فنڈز کی ہدایتبلوچستان کے 9 شہروں میں سیف سٹی منصوبوں کے لیے پنجاب کا تعاونکوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی بارشTender Notice: Chief Officer Municipal Corporation HubTender Notice: Manager Sheikh Zayed Al Nahyan Institute of CardiologyTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District PanjgurTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District Gwadarبلوچستان میں 17 مبینہ دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں صحافیوں کا یومِ سیاہ، تنخواہوں اور میڈیا دفاتر کی بندش پر احتجاج

عمران خان کی رہائی کیلیے مزید انتظار نہیں، ہماری اگلی منزل اڈیالہ جیل ہے، علیمہ خان

عمران خان کی رہائی کیلیے مزید انتظار نہیں، ہماری اگلی منزل اڈیالہ جیل ہے، علیمہ خان

مردان: 

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے مزید انتظار نہیں کر سکتے، ہماری اگلی منزل اڈیالہ جیل ہے۔

پی ٹی آئی اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں کالج چوک مردان میں خطاب کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان  نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے اب مزید انتظار نہیں کر سکتے۔ کارکن حکمرانوں کو بتا دیں کہ جیل میں موجود شخص اکیلا نہیں، پوری قوم اس کے ساتھ کھڑی ہے۔ ہماری اگلی منزل ڈی چوک نہیں، اڈیالہ جیل ہے۔

علیمہ خان کا کہنا تھا کہ میرے بھائی کی ایک آنکھ متاثر ہے، انہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا جائے۔ ہم صرف قیدی کے بنیادی حقوق کا مطالبہ کررہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی عدالتوں کے ذریعے ہونی ہے، لیکن موجودہ حالات میں یہ ممکن نظر نہیں آرہا۔

انہوں نے کہا کہ کارکن ارکانِ اسمبلی کے ساتھ بیٹھ کر تحریک کی تیاریاں مکمل کریں۔ اس بار کسی کو گولیاں چلانے نہیں دیں گے۔ 26 نومبر جیسے واقعات دوبارہ نہیں ہونے دیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *