dailyreformer.pk
September 5, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈبلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشلکوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطلگل پلازہ آتشزدگی کیس کا چالان عدالت میں جمع، تنویر پاستا مرکزی ملزم قرار، سرکاری اداروں کو کلین چٹمحسن نقوی معاملے کی حساسیت کو سمجھیں، سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ناصر شاہجذباتی نہ ہوں، انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقویٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکخضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈبلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشلکوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطلگل پلازہ آتشزدگی کیس کا چالان عدالت میں جمع، تنویر پاستا مرکزی ملزم قرار، سرکاری اداروں کو کلین چٹمحسن نقوی معاملے کی حساسیت کو سمجھیں، سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ناصر شاہجذباتی نہ ہوں، انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقویٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاک

اے آئی بوٹ بے قابو، کمپنی کا ڈیٹا بیس اڑا دیا

ایک اے آئی بوٹ اچانک بے قابو ہو کر صرف نو سیکنڈ میں ایک کمپنی کا پورا ڈیٹا بیس مٹا دیا۔

مصنوعی ذہانت لا یہ ایجنٹ دراصل کار رینٹل کمپنیوں کے سافٹ ویئر میں موجود خرابیاں ٹھیک کرنے کے لیے بنایا گیا تھا، لیکن اس نے الٹا پوری کمپنی کا ڈیٹا ہی صاف کر دیا۔

پاکٹ او ایس کے بانی جر کرین نے بتایا کہ سافٹ ویئر نے اپنی سیکیورٹی حدود سے باہر جا کر یہ قدم اٹھایا۔

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس(سابقہ ٹوئٹر) ایک پوسٹ میں لکھا کہ ان کے اے آئی ایجنٹ نے اپنی سیکیورٹی حدود توڑتے ہوئے ان کا پروڈکشن ڈیٹا بیس اور اس کے بیک اپس دونوں ڈیلیٹ کر دیے۔

یہ بوٹ ڈیجیٹل سسٹم اینتھروپک کے طاقتور اے آئی ماڈل کلاڈ اوپس 4.6 سے چل رہا تھا جسے پروگرامنگ کے میدان میں دنیا کے سب سے قابل اے آئی سسٹمز میں شمار کیا جاتا ہے۔

جر کرین کے مطابق اے آئی اسسٹنٹ ایک معمول کا کام انجام دے رہا تھا، مگر اُس نے اپنی مرضی سے مسئلہ حل کرنے کے لیے پورا ڈیٹا بیس ہی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

چند لمحوں میں بکنگز، گاڑیوں کی تفصیلات، نئے صارفین کی رجسٹریشنز سمیت سب کچھ غائب ہو گیا یہاں تک کہ بیک اپ فائلیں بھی نہ بچ سکیں۔

حیران کن بات یہ تھی کہ اتنا بڑا قدم اٹھانے سے پہلے اے آئی نے کسی قسم کی کنفرمیشن یا وارننگ بھی نہیں دی۔

البتہ، واقعے کے دو روز بعد جر کرین نے ڈیٹا کے ریکوور ہونے کی تصدیق کی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *