dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

گورننس ماڈل میں اصلاحات اور تنظیمِ نو وقت کی اہم ضرورت ہے، وفاقی وزیرِ تجارتادارہ جاتی اصلاحات اور تنظیمِ نو کے بغیر جدید دور کے چیلنجز کا مقابلہ ممکن نہیں، جام کمال خان

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے ملکی گورننس ماڈل میں فوری اصلاحات اور تنظیمِ نو کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں جام کمال خان نے کہا کہ ڈیجیٹل دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کے لیے گورننس میں اصلاحات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مؤثر طرزِ حکمرانی ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔ عوامی خدمت پر مبنی، مؤثر اور فعال نظامِ حکمرانی ہی پائیدار ترقی کی بنیاد ہے۔

انہوں نے کہا کہ ادارہ جاتی اصلاحات اور تنظیمِ نو کے بغیر جدید دور کے چیلنجز کا مقابلہ ممکن نہیں۔ جام کمال خان نے 2018 کی اپنی گورننس سے متعلق پوسٹ کو دوبارہ شیئر کرتے ہوئے ادارہ جاتی اصلاحات پر زور دیا ہے تاکہ ملکی نظام کو بہتر بنایا جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *