dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعآن لائن فراڈ کال سینٹر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن؛ 28 مبینہ ملزمان گرفتارزائد لاگت کے سبب چاول، چینی، کاٹن، پیاز، تل، آلو کی برآمدات کم ہوگئیں، سینیٹ قائمہ کمیٹیحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعآن لائن فراڈ کال سینٹر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن؛ 28 مبینہ ملزمان گرفتارزائد لاگت کے سبب چاول، چینی، کاٹن، پیاز، تل، آلو کی برآمدات کم ہوگئیں، سینیٹ قائمہ کمیٹی

رواں ماہ نایاب سورج گرہن سے متعلق بڑی خبر!

رواں ماہ نایاب سورج گرہن سے متعلق بڑی خبر!

دنیا بھر میں لاکھوں افراد رواں ماہ اگست کی 12 تاریخ کو آسمان پر ایک نایاب مکمل سورج گرہن کے نظارے کا مشاہدہ کریں گے۔

ماہرین کے مطابق اس مکمل سورج گرہن کا گرین لینڈ، آئس لینڈ، اسپین، شمالی بحرِ اوقیانوس اور شمالی روس میں مشاہدہ کیا جا سکے گا جہاں چاند مکمل طور پر سورج کو ڈھانپ لے گا اور چند لمحوں کے لیے سورج کا بیرونی حصہ (جسے کورونا کہا جاتا ہے) نمایاں نظر آئے گا۔

اس سورج گرہن کو عرب ممالک میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔ البتہ، شمالی افریقا، خصوصاً مغربی افریقی خطے کے بعض علاقوں میں غیرمعمولی حد تک جزوی سورج گرہن دیکھا جا سکے گا۔

الجزائر میں بعض مقامات پر سورج کا تقریباً 96 فی صد حصہ چاند سے ڈھک جائے گا، جو خطے میں سب سے نمایاں منظر ہوگا۔

اسی طرح مراکش کے دارالحکومت رباط میں سورج کا تقریباً 88 فی صد حصہ گرہن کی زد میں آئے گا جبکہ تیونس میں اور موریطانیہ میں یہ شرح بالترتیب تقریباً 50 اور 46 فی صد تک رہنے کی توقع ہے۔

ماہرین فلکیات نے خبردار کیا ہے کہ سورج گرہن کو براہِ راست آنکھوں سے دیکھنا خطرناک ہو سکتا ہے، اس لیے اسے صرف منظور شدہ سولر ایکلیپس چشموں یا محفوظ مشاہداتی آلات کے ذریعے ہی دیکھا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *