dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
جون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروع

آزاد جموں و کشمیر کے غیور عوام کا پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار

آزاد جموں و کشمیر کے غیور عوام کا پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار

آزاد جموں و کشمیر کے عوام نے پاکستان سے والہانہ محبت اور وابستگی کا بھرپور اظہار کیا ہے۔

آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں غیور عوام نے پاکستان سے محبت کے اظہار کے لیے فلک شگاف نعرے بلند کیے۔ اس موقع پر علاقہ”ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے” کے نعروں سے گونج اٹھا۔

حویلی کے عوام کے پرجوش نعروں نے پاکستان اور کشمیر کے درمیان موجود گہری محبت اور تاریخی وابستگی کو اجاگر کیا۔ کشمیری عوام کا کہنا تھا کہ پاکستان اور کشمیر کے درمیان محبت اور اخوت کا رشتہ مضبوط اور دیرینہ ہے۔

پاکستان سے والہانہ محبت کے اظہار نے ایک بار پھر دونوں خطوں کے عوام کے درمیان جذباتی وابستگی کو نمایاں کر دیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *