dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
جون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروع

ایران اپنے حقوق کے حصول کے لیے سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے، ایرانی صدر

ایران اپنے حقوق کے حصول کے لیے سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے، ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اپنے حقوق کے حصول اور تنازعات کے حل کے لیے جنگ کے بجائے مذاکرات اور سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ ایران طاقت کے سامنے جھکنے کے بجائے اپنے حقوق کا دفاع کرے گا، تاہم بات چیت کا راستہ بند نہیں کرنا چاہتا۔

مسعود پزشکیان کا مؤقف تھا کہ ایران جنگ اور فوجی تصادم کو ترجیح نہیں دیتا بلکہ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کا خواہاں ہے۔

ان کے مطابق مذاکرات اسی وقت مؤثر ہو سکتے ہیں جب وہ دھمکی، دباؤ اور یک طرفہ مطالبات سے پاک ہوں۔ ایران اپنے قومی حقوق اور خودمختاری سے دستبردار نہیں ہوگا۔

واضح رہے کہ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ ختم کرنے اور آبنائے ہرمز سے متعلق انتظامات پر سفارتی رابطے جاری ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *