dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
جون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروع

انڈونیشیا میں جنگلاتی آگ آٹھویں روز میں داخل، سینکروں ایکڑ رقبہ جل کر خاکستر

انڈونیشیا میں جنگلاتی آگ آٹھویں روز میں داخل، سینکروں ایکڑ رقبہ جل کر خاکستر

انڈونیشیا کے مشرقی جاوا میں ماؤنٹ برومو کے ارد گرد جنگل میں لگی آگ آٹھویں دن میں داخل ہوگئی ہے جس میں اب تک 1,285 ایکڑ اراضی جل چکی ہے۔

جکارتہ گلوب کے مطابق جنگلاتی آگ کی اطلاع برومو ٹینگر سیمیرو نیشنل پارک کے اندر پروبولنگو ریجنسی کے سمبر ضلع کے پنکاک 30 میں موصول ہوئی۔

پروبولنگو ڈیزاسٹر مِٹیگیشن ایجنسی کے سربراہ، عمیر سجریف نے کہا کہ ایک چھوٹا سی جنگلاتی آگ نمایاں طور پر پھیل گیا جس نے جنگل اور اردگرد کی پودوں کو لپیٹ میں لے لیا۔

آگ بجھانے والی ٹیمیں آگ پر قابو پانے اور اسے پھیلنے سے روکنے کے لیے زمینی اور فضائی آپریشن کر رہی ہیں۔

آبی چھڑکاؤ کی کارروائیوں کے لیے تین ہیلی کاپٹر تعینات کیے گئے ہیں، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں ناہموار علاقے کی وجہ سے زمینی عملے کے لیے پہنچنا مشکل ہے۔ فائر فائٹرز پانی کے ٹینکر اور پانی چھڑکنے والے ڈرون بھی استعمال کر رہے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *