dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

اسکاٹ لینڈ: لیجنڈ کھلاڑی 61 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے رگبی کے لیجنڈ کھلاڑی اسکاٹ ہاسٹنگز 61 برسکی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان کے بیٹے کورے اور بیٹی کیری اینی کی جانب سے جاری بیان میں اتوار کے روز ان کے انتقال کی افسوسناک خبر کی تصدیق کی گئی۔

2022 میں اسکاٹ ہاسٹنگز میں لاعلاج نان-ہاجکن لمفوما کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد ان کا علاج بھی جاری رہا۔

واضح رہے لیجنڈ رگبی پلیئر اُس آخری اسکاٹ لینڈ نیشنل رگبی یونین ٹیم کا حصہ تھے جس نے 1990 کے فائیو نیشن میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے گرینڈ سلیم اپنے نام کیا تھا۔

انہوں نے اسکاٹ لینڈ کے لیے 65 میچز کھیلے، جبکہ دو مرتبہ برٹش اینڈ آئرش لائنز کے دوروں میں بھی شامل رہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *