dailyreformer.pk
September 5, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈبلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشلکوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطلگل پلازہ آتشزدگی کیس کا چالان عدالت میں جمع، تنویر پاستا مرکزی ملزم قرار، سرکاری اداروں کو کلین چٹمحسن نقوی معاملے کی حساسیت کو سمجھیں، سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ناصر شاہجذباتی نہ ہوں، انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقویٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکخضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈبلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشلکوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطلگل پلازہ آتشزدگی کیس کا چالان عدالت میں جمع، تنویر پاستا مرکزی ملزم قرار، سرکاری اداروں کو کلین چٹمحسن نقوی معاملے کی حساسیت کو سمجھیں، سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ناصر شاہجذباتی نہ ہوں، انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقویٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاک

چوہدری پرویز الہیٰ کا عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہی نے عمران خان کی بگڑتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اسپتال منتقلی کا مطالبہ کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ عمران خان کی بگڑتی ہوئی صحت پر ہمیں بہت تشویش ہے، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے اور انہیں فی الفور اسپتال شفٹ کیا جائے۔

پرویز الہیٰ نے کہا کہ عمران خان کی آنکھوں اور بلڈ پریشر کا علاج فی الفور کروایا جائے کیونکہ ان بیماریوں سے ہی تمام بیماریاں شروع ہوتی ہیں، عمران خان کے ذاتی معالجین اور فیملی کی نگرانی میں ان کا علاج ہونا چاہیے۔

چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ ہماری سوچ ہمیشہ سے مثبت رہی ہے، ایسے حالات ہوں جس میں سب کو برابری کا چانس ملے تاکہ ملکی حالات میں بہتری آئے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارا اور چوہدری پرویزالٰہی کا اتفاق ہے کہ عمران خان کی صحت پر تکنیکی معاملات پر نہ جایا جائے اور ان کا فوری علاج کروایا جائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ سپریم کورٹ میں جو عمران خان کی صحت کے بارے رپورٹ جمع ہوئی ہے ہمیں اس پر تشویش ہے۔بیرسٹر گوہر نے مطالبہ کیا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات بھی فوری کروائی جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *