dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں اپنی اکثریت سے حکومت بنائے گی، رانا ثنا۔

مظفرآباد: وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثںاءاللہ خان کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن کو واضح برتری ملی ہے، ہماری پارٹی آزاد کشمیر میں اپنی اکثریت سے حکومت بنائے گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ 25 نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو کامیابی ملی ہے، تعمیر و ترقی کے لیے آزاد کشمیر کےعوام نے مسلم لیگ کو چنا ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ پنجاب جیسی تعمیر و ترقی کا آزاد کشمیر میں آغاز کریں گے، آزاد کشمیر عوام نے نواز شریف کی جماعت کو واضح مینڈیٹ دیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا کا کہنا تھا کہ ساجد اقبال کو اپنی جماعت میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہتے ہیں، ساجد اقبال آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *